10 فروری 2013 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی روس و ایران کے دسویں مشترکہ کمیشن میں شرکت کے لئے آج رات روس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

ابنا:  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی روس و ایران کے دسویں مشترکہ کمیشن میں شرکت کے لئے  آج رات روس کے ایک روزہ  دورے پر روانہ ہوں گے۔ صالحی اس سفر میں روسی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي اوربین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال بھی کریں گے۔

.......

/169